دو تین

( دو تِین )
{ دو (و مجہول) + تِین }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی 'دو' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم صفت عددی 'تین' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت مقداری
١ - دو یا تین، چند، کئی۔
"جب سگریٹ کے دو تین لمبے لمبے کش لے چکا تو اچانک اسے جیسے یاد آیا ہو۔"      ( ١٩٨٤ء، ڈوبتا ابھرتا آدمی، ٤٦ )
  • Two or three
  • a few