اضافت توصیفی

( اضافت توصیفی )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مؤنث )
١ - وہ تعلق جو صفت اور موصوف کے درمیان پایا جائے ۔ اس میں مضاف موصوف اور مضا ف الیہ صفت ہوتا ہے جیسے روزِ روشن