اضلاع

( اضلاع )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - ضلع کی جمع۔ خطئہ زمین ۔ صوبے کا حصہ
٢ - اشکال کے خطوط ۔ مثلث ، مربع و مستطیل وغیرہ کی حدیں