عربی زبان سے ماخوذ اسم 'اقساط' کے ساتھ فارسی حرف جار 'بَ' بطور سابقہ لگانے سے 'باقساط' مرکب بنا۔ اردو میں ١٩١٦ء میں 'اقبال نامہ' میں مستعمل ملتا ہے۔