اغیار

( اغیار )
( عربی )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - غیر کی جمع۔ اجنبی جن سے رشتہ داری نہ ہو
٢ - عدو ۔ دشمن ۔ رقیب