الم غلم

( الم غلم )
( اردو )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - نکمی اور بے کار چیزیں ۔ اناپ شناپ
٢ - لغو اور بے ہودہ باتیں۔ بے تکی بات ۔ انٹ سنت