سنسکرت سے ماخوذ لفظ 'دن' کی تکرار ہے۔ دونوں کو حرف جار 'ب' کے ساتھ ملا دیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوان آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔