دو شالہ

( دو شالَہ )
{ دو (و مجہول) + شا + لَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی 'دو' کے ساتھ فارسی سے اسم جامد 'شال' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٧١٧ء کو 'بحری' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - پشمینے کی چادر، اعلٰی درجے کی شال۔
"ان کے بنائے ہوئے شال، دو شالے . ظروف وغیرہ ساری دنیا میں ہاتھوں ہاتھ لیے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٠٠ )
  • A pair of shawls (worn like the du-patta)