اناتھ آشرم

( اناتھ آشرم )
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ( مذکر )
١ - یتیم خانہ ۔ لاوارث بچوں کی پرورش گاہ ۔
٢ - وہ جگہ جہاں دکھی اور بے سہارا لوگوں کی پرورش ہوتی ہے