دو دالہ

( دو دالَہ )
{ دو (و مجہول) + دا + لَہ }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'دو' کے ساتھ ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'دال' لگا کر 'ہ' بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٧١ء کو "ٹریڈو فائیٹا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دو دالوں والا۔
"سپرم دو سیلیا دار ہوتے ہیں جنین دو دالہ ہوتا ہے اور معلقہ بھی پایا جاتا ہے۔"      ( ١٩٧١ء، ٹریڈو فائیٹا، ٣٧ )