دو روز

( دو روز )
{ دو (و مجہول) + روز (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے مرکب عددی ہے۔ فارسی سے اسم صفت عددی 'دو' کے ساتھ بطور معددو 'روز' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٠٣ء کو "سفینۂ نوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں
١ - تھوڑی مدت، کچھ عرصہ، دو دن۔
 بعد دو روز کے پچتائیے گا اپنے جوبن پہ نہ اترائیے گا      ( ١٩٠٣ء، سفینۂ نوح، ٢٤ )
  • Consisting of
  • or lasting for
  • two days;  short
  • brief;  the space of two days.