عربی زبان سے ماخوذ اسم تفضیل 'احسن' اور اسم 'وجوہ' کے مرکب کے ساتھ فارسی حرف جار 'بَ' بطور سابقہ لگانے سے 'باحسن وجوہ' بنا اور بطور مرکب مستعمل ہوا۔ تحریری طور پر ١٩٠٩ء میں مکاتیب حالی میں مستعمل ملتا ہے۔