دن رات

( دِن رات )
{ دِن + رات }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دن' کے ساتھ اس کا متضاد 'رات' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
١ - ایک دن اور ایک رات، روز و شب، دن یا رات۔ (پلیٹس)
متعلق فعل
١ - ہر وقت، ہمیشہ، چوبیس گھنٹے۔
 نظر تمہاری مرے دل کی بات کہتی ہے تمہاری یاد تو دن رات ساتھ رہتی ہے      ( ١٩٨٢ء، تارگریباں، ١٠٥ )
  • Incessantly
  • uninterruptedly
  • without intermission
  • constantly.