دنیا و آخرت

( دُنْیا و آخِرَت )
{ دُن + یا + او (و مجہول) + آ + خِرَت }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم 'دنیا' اور دوسرا اسم 'آخرت' ایک دوسرے کے متضاد ہیں جن کو واو (حرف عطف) سے ملایا گیا ہے۔ اردو میں "مشاہیر سرحد" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - دنیا اور عقبی، دونوں جہاں۔
"وہ اللہ تعالٰی کے انعامات و عنایات سے دنیا و آخرت میں محروم رہ جاتا ہے۔"      ( مشاہیر سرحد، ٥ )