باجماع

( بَاِجْماع )
{ بَ + اِج + ماع }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر 'اجماع' کے ساتھ فارسی حرف جار 'بَ' بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں تحریری طور پر ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - اتفاق رائے کے ساتھ، سب کی متفقہ رائے سے۔
"ابوبکر باجماع امت پہلے خلیفہ قرار پائے۔"      ( ١٩٠٧ء، امہات الامہ، ١٠٥ )