فارسی زبان سے اسم صفت عددی 'دو' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ لاحقۂ گانہ جو اعداد کے ساتھ مل کر 'گنا' کے معنی دیتا ہے، لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٧٩ء کو "دیوان سلطان (شاہ سلطان ثانی)" میں مستعمل ملتا ہے۔