دوپرہ

( دوپَرَہ )
{ دو (و مجہول) + پَرَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم صفت 'دو' کے ساتھ فارسی مصدر 'پریدن' سے فعل امر 'پر' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ صفت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٧ء کو "بنیادی حشریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - [ حیوانیات ]  دو پروں یا بازو والا۔
"دو پرہ ( ) گھریلو مکھی، پھل مکھی، مچھروں، ڈیپٹرہ حشرہ دو پرہ حشرہ ہوتے ہیں جن کے پچھلے پروں کا جوڑا ایک گرزی شکل اختیار کر لیتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ١٢١ )
  • Halved;  in two pieces