بحالی

( بَحالی )
{ بَحا + لی }

تفصیلات


عربی اسم اور فارسی حرف جار سے مرکب اسم صفت 'بحال' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'بحالی' بنا۔ اردو میں بطور اسم کیفیت مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بحال کا اسم کیفیت ہے۔     
"روزانہ اپنی سلطنت کی بحالی کے لئے دعا مانگا کرتے تھے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٦ء، غدر کی صبح و شام، ١٧ )
  • to being in (its) former state
  • the being in status quo
  • the being unaltered or unimpaired;  the being in a good state
  • prosperity being in office or favour;  the act of establishing
  • establishment;  restoration
  • reinstatement;  maintenance
  • confirmation;  recovery