عربی زبان سے اسم مشتق 'دنیا' کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر 'ساختن' سے فعل امر 'ساز' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٦٩ء، کو "آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔