پراکرت زبان سے ماخوذ مصدر ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٤٦ء کو "قصہ مہر افروز و دِلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔