بحضور

( بَحُضُور )
{ بَحُضُور }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حضور' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگانے سے 'بحضور' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٥٣ء میں "آئین اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - روبرو، اجلاس میں، بیشی میں، خدمت میں۔
"بحضور پرنسل صاحب اسلامیہ کالج لاہور"      ( ١٩٥٣ء، آئین اردو، ٢٠٤:٧ )