ہندی زبان سے ماخوذ اسم آلہ 'ڈھنڈورا' کے آخر سے 'ا' حذف کر کے اس کی جگہ 'چی' بطور لاحقۂ فاعلیت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے (عربی رسم الخط میں) تحریراً ١٩٨٥ء کو "طوبٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔