بالاے

( بالاے )

تفصیلات


١ - بالاے طاق رکھنا
بالکل بھلا دینا، (قصداً) نظرانداز کرنا، چھوڑ دینا۔"عزیز اور صفی نے لکھنءو کے دبستان شاعری کو بالاے طاق رکھ دیا ہے"      ( ١٩٢٨ء، مضامین سلیم، ٢٩:١ )