سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈھور' کے ساتھ پراکرت سے ماخوذ 'ڈنگر' ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے تحریراً ١٨٧٥ء کو "مقالاتِ شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔