پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈھولک' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ تصغیر و فاعلیت لگانے سے بنا جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٧٨ء کو "گلزارِ ارم" میں مستعمل ملتا ہے۔