دنیا گزار

( دُنْیا گُزار )
{ دُن + یا + گُزار }

تفصیلات


عربی زبان سے اسم مشتق 'دنیا' کے ساتھ فارسی مصدر 'گذاشتن' سے فعل امر 'گزار' بطور اسم فاعل لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٠٩ء کو شاہ کمال کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دنیا دار، مطلبی شخص۔
 پچہیں اہل دنیا کو لازم نہیں کہ ما دام ہوویں زدنیا گزار      ( ١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان، ١١٦ )
  • worldly
  • worldly-minded