بخدا

( بَخُدا )
{ بَخُدا }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی اسم اور حرف جار سے مرکب ہے فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے تحریری طور پر ١٨٧٠ء میں "دیوان مہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - خدا کی قسم۔
 پوچھا اگر ان سے دل گم گشتہ کو اپنے کس ناز سے بولے بخدا کچھ نہیں معلوم      ( ١٩٠٣ء، سفینۂ نوح، ٧٦ )
  • By God