ڈھائی

( ڈِھائی )
{ ڈِھا + ای }
( پراکرت )

تفصیلات


پرکرات زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے معنی میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی
جمع   : ڈِھٹائِیاں [ڈِھٹا + اِیاں]
جمع غیر ندائی   : ڈِھٹائِیوں [ڈِھٹا + اِیوں (و مجہول)]
١ - دو اور آدھا، اڑھائی۔
"میرے پاس ابھی کوئی ڈھائی تین سو روپے پاکستانی بچا ہوا تھا۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ٥٥ )