بخدمت

( بَخِدْمَت )
{ بَخِد + مَت }

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ اسم 'خدمت' کے ساتھ فارسی حرف جار 'ب' بطور سابقہ لگانے سے 'بخدمت' مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٦٣ء میں "انشائے اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - روبرو، اجلاس میں، پیشی میں، خدمت میں۔     
"بخدمت جناب افسر محکمۂ حفظان صحت لائلپور"     رجوع کریں:   ( ١٩٥٣ء، آئین اردو، ١٢٧:٦ )