عربی زبان سے اسم جامد کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم برادری لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "ہیرے کی کنی" میں مستعمل ملتا ہے۔