ذات بابرکات

( ذاتِ بابَرْکات )
{ ذا + تے + با + بَر + کات }

تفصیلات


عربی زبان سے اسم جامد 'ذات' کو کسرۂ صفت کے ذریعے فارسی حرفِ جار 'با' کے اضافے سے عربی سے مشتق اسم جمع 'برکات' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ (ذات موصوف با حرفِ جار اور برکات صفت)۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - برکتوں والا جسم، بابرکت وجود، ذات، شخصیت۔