دور کی کوڑی

( دُور کی کَوڑی )
{ دُور + کی + کَو (و لین) + ڑی }

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم صفت 'دور' بطور مضاف الیہ سنسکرت سے ماخوذ 'کی' بطور حرف اضافت اور سنسکرت سے اسم 'کوڑی' بطور مضاف استعمال ہوا ہے۔ اردو میں ١٩٨٣ء کو "برش قلم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - [ مجازا ]  نیا طرز فکر، پرمعنی بات۔
"اس میں جدید تر شعور اور بالکل بدلا ہوا طرز احساس عصری تقاضوں کا نمایندہ ہے، بہت دور کی کوڑی ہے۔"      ( ١٩٨٣ء، برش قلم، ١٦٩ )
  • The planet Saturn;  Saturday;  ill-luck;  poverty
  • penury;  dirt;  dirty clothes;  a dirty till-looking fellow;  a miser;  a glutton