فارسی زبان سے اسم صفت 'دور' کے ساتھ سنسکرت زبان سے حرف جار 'تک' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٢ء کو وحید اللہ بادی کے ہاں بحوالہ "تحقیق و تنقید" مستعمل ہے۔