پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'دودھ' بطور مضاف الیہ اور سنسکرت سے حرف اضافت 'کے' اور فارسی کے لفظ 'دند' سے ماخوذ 'دانت' بطور مضاف لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٧٠ء کو "گھریلو انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔