دودھ پوت

( دُودھ پُوت )
{ دُودھ + پُوت }

تفصیلات


پراکرت سے ماخوذ لفظ کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم جامد 'پوت' بطور مترادف لگایا گیا ہے یعنی دونوں نعمتیں ہیں۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - دھن، دولت، مال اولاد، بیٹا۔
"سب کا رج سدہ ہوں، آنند رہیں، دکھ دلدر دور ہوں دودھ پوت کی گھڑیاں ہوں۔"      ( ١٩١٠ء، راحت، زمانی، ٤٠ )
  • "Milk and offspring";  milch-kine and children
  • cattle (or wealth) and children