دودھ بھائی

( دُودھ بھائی )
{ دُودھ + بھا + ای }

تفصیلات


پراکرت سے ماخوذ لفظ 'دودھ' کے ساتھ سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بھائی' لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "خطابات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک ہی عورت کا دودھ پینے والے بچے جن کی مائیں مختلف ہوں، رضائی بھائی۔
"ہندی لفظوں کا ملاپ ہندی لفظوں کے ساتھ . دودھ بھائی۔"      ( ١٩٢١ء، وضع اصطلاحات، ٢٢٠ )
  • a foster-brother