استطاعت

( اِسْتِطاعَت )
{ اِس + تِطا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


طوع  اِسْتِطاعَت

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب استفعال المعتل اجوف واوی سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ملتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - قدرت، طاقت یا صلاحیت، مقدور، دسترس، مالی حیثیت۔
"بجلی پیدا کرنے کی استطاعت بڑھ کر ایک لاکھ بیس ہزار کلوواٹ ہو جائے گی۔"      ( ١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٣٢٧ )
  • power
  • ability;  possibility;  compliance with command
  • submission
  • dependence