انگریزی زبان سے مرکب نسبتی ہے۔ انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء کو "پیمان، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
١ - ادارۂ احتساب، محکمہ احتساب، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں، فلموں، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے۔
"سنسر بورڈ میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے اراکین لیے گئے ہیں۔"
( ١٩٧٣ء، پیمان، کراچی، اگست، ٣٧ )