سنڈیکیٹ

( سِنْڈِیکیٹ )
{ سِن (کسرہ س مجہول س، ن مغنونہ) + ڈی + کیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Syndicate  سِنْڈِیکیٹ

انگریزی میں اسم (Syndicate) تلفظ میں تھوڑے تغیر کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٤ء کو "مکاتیبِ شبلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم جمع ( مؤنث - واحد )
١ - یونیورسٹی کی بااختیار تعلیمی مجلس۔
"مولوی صاحب غیر معمولی انتظامی سلیقے کے حامل تھے . مسلم لیگ کی تنظیم کی، علی گڑھ کالج کی سنڈیکیٹ کے رکن رہے۔"      ( ١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، مارچ، ٥ )
  • اَنْجُمَن