دوبالا

( دوبالا )
{ دو (و مجہول) + با + لا }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت عددی 'دو' کے فارسی سے اسم صفت 'بالا' لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - دگنا، دو چند، دونا، افزوں، بڑھ چڑھ کر۔
"خوبصورت عورتیں زمین کے حسن کو دوبالا کر رہی ہیں۔"      ( ١٩٧٧ء، ابراہیم جلیس، الٹی قبر، ١٧٧ )
  • twice
  • double
  • again