تفصیلات
پراکرت سے ماخوذ لفظ 'دنگا' کے ساتھ عربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'فساد' لگایا گیا ہے۔ اردومیں ١٨٧٣ء کو "اخبار مفید عام" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - لڑائی جھگڑا۔
"یہ سب ان کالج کے لونڈوں کی بد ذاتی کا نتیجہ ہے . ان کی ذہنیت ہی دنگ فساد کی ہے۔"
( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٢٢٨ )