عربی زبان سے مشتق اسم 'کرہ' بطور صفت کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر فارسی صفت 'ہوائی' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "مبادی العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔