کرہاً

( کَرْہاً )
{ کَر + ہَن }
( عربی )

تفصیلات


کرہ  کَرْہاً

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'کرہ' کے ساتھ 'اً' بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے 'کرہاً' بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور 'متعلق فعل' استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "طلسم گوہر بار" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - کراہت سے، ناگواری سے، بادِلِ ناخواستہ (بالعموم طوعاً و کرہاً کی ترکیب میں مستعمل)۔
"اس نے آسمان اور زمین سے کہا آؤ، خواہ طوعاً خواہ کرہاً۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٧٠:٣ )
  • with aversion
  • unwillingly
  • reluctantly.