کڑوا مزاج

( کَڑْوا مِزاج )
{ کَڑ + وا + مِزاج }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کڑوا' بطور صفت کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم 'مزاج' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٨١ء کو "چلتا مسافر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - کڑوے مزاج، تندخو طبیعت، تنک مزاج، بدمزاج۔
"ان کو اعتراف تھا کہ ان بیٹا جھلاّ اور کڑوے مزاج کا ہے۔"      ( ١٩٨١ء، چلتا مسافر، ٩١ )