عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب استفعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٦٦ء کو "تہذیب الایمان" کے ترجمے میں مستعمل ملتا ہے۔