فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'لب' کے آخر پر 'و' بطور حرف عطف لگا کر عربی اسم 'لہجہ' لگا کر مرکب عطفی 'لب و لہجہ' میں اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔