لال پری

( لال پَری )
{ لال + پَری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسما 'لال' اور 'پری' پر مشتمل مرکب 'لال پری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - سرخ پوشاک پہننے والی عورت، اندر سبھا کے قصے کی پری۔ (نوراللغات، جامع اللغات)
٢ - [ کنایۃ ]  شراب۔
"مغرب کے ناؤ نوش کے ماحول میں بھی "لال پری" سے دور ریا۔"      ( ١٩٨٩ء، نذر مسعود، ٢٨٥ )
  • سُرْخ پَری
  • مَعْشُوق سُرخ پَوش