لارڈ

( لارْڈ )
{ لارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


Lord  لارْڈ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٤ء کو "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : لارْڑْز [لارْڑْز]
١ - برطانوی امرا کا لقب اور کلمہ توقیر جو امارت، بزرگی اور بڑائی کو ظاہر کرتا ہے۔
"لیبر پارٹی میں لارڈ اور سر نہیں ہیں۔"      ( ١٩٨٩ء، نگار، کراچی، جولائی، ١٥ )