فارسی زبان میں حرف جار 'ُ' اسم 'راہ' اور اسم صفت 'راست' سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٩٩ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔