فارسی میں اسم سنگ بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت بڑھا کر یونانی زبان سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں ماخوذ اسم صفت 'مرمر' کے ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔